جب بچہ بالغ ہونے لگتا ہے یعنی جب بلوغت کی عمر کو پوھنچتا ہے تو اس کے اندر جنسی تحریک پیدا کرنے والے ہارمونز ٹیسٹرونز پیدا ہونے لگتے ہیں- جس کی وجہ سے لڑکا جنس مخالف میں شدید کشش محسوس کرتا ہے- لڑکے میں 16 سے 20 سال کی عمر میں ٹیسٹرونز بننے کا عمل شروع ہو جاتا ہے- جنسی خواھش اور تناؤ (Erection ) کا تعلق اسی ہارمونز کی وجہ سے ہوتا ہے- جس کی وجہ سے لڑکوں میں جنسی تسکین کے حصول کی شدید خواھش پیدا ہوتی ہے- اور پھر وہ جنسی لزت کے حصول کے لئے مختلف طریقے اختیار کرتا ہے-
No comments:
Post a Comment