احتلام کیا ہے ؟؟
یہ ایک بہت ہی قدرتی اور نیچرل بات ہے اس سے گھبرانا نہیں چاہیے- ایک صحت مند آدمی کو ہفتے میں دو سے تین دفع بھی احتلام ہو جائے تو اسے مرض نہیں کہیں گے- کیونکہ یہ ایک قدرتی عمل ہے جب بچہ جوانی کی عمر کو پوھنچتا ہے تو جنسنی نظام کی نشوما کی وجہ سے یہ عمل ہوتا ہے- کیونکہ جوانی کے ساتھ ہی منی بھی بننا شرو ہو جاتی ہے-
قدرت نے منی کی پیدائش کے ساتھ ساتھ اسے سٹور کرنے کا بھی انتظام کیا ہے یہ منی آپ کے penis کے نچلے حصّے میں جمع ہوتے ہیں اور جب یہ تھیلی خزانہ منی سے پر ہو جاتی ہے تو قدرت کی طرف سے آپ کی نیند کے دوران اس کے اخراج کا بھی بندوبس کر دیا گیا ہے- جمع شدہ منی کا خارج ہونا انتہائی ضروری ہے ورنہ اس کی وجہ سے کئی قسم کی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں- لیکن اگر احتلام کی کثرت ہو، دل دھڑکنا یا کمزوری وغیرہ کی شکایات ہو تو کسی اچھے یورولوجسٹ سے رابطہ کریں حکیموں سے پرہیز کریں-
اسباب :
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے سارا دن کی روٹین کا اثر آپ کی نیند پر بھی پڑتا ہے یعنی آپ کو خواب بھی اسی قسم کے آتے ہیں جیسا آپ سارا دن میں سوچ رہے هوتے ہیں- دوسری وجہ آپ کی منی کا پتلا ہونا بھی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ کی غذا کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہوتا ہے- آپ جب کوئی ایسی غذا کھاتے ہیں جس کی تاثیر گرم ہوتی ہے تو وہ آپ کے جنسی نظام میں حرارت پیدا کر کے اسے متحرک کر دیتی ہے جس کی وجہ سے بھی احتلام ہو جاتا ہے- نو عمر لڑکے جو جواں ہو رہے هوتے ہیں وہ احتلام ہونے کی وجہ سے ڈر جاتیں ہیں یا پریشان رہنے لگتے ہیں اور شرم کے مرے اپنے والدین یا کسی اور سے بھی ذکر نہیں کرتے- والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو اپنی خصوصی توجہ دیں ورنہ آپ کے بچے کسی غلط راہ پر بھی جا سکتے ہیں-
علاج اور تدابیر :
کبھی بھی خود کو قبض نہ ہونے دیں نہار منہ پانی پینے کی عادت بنایں اس سے قبض دور ہوتی ہے-
چٹپٹی مساله دار غذاؤں سے پرہیز کریں.
رات کا کھانا جلد اور کم کھاییں-
کروٹ لے کر سوییں-
No comments:
Post a Comment