Tuesday, 11 December 2012

سہاگ رات کے لیے نو ہدایتیں :
ازدواجی زندگی کے شب و روز میں سب سے اھم ترین وقت شادی کی پہلی رات ہے- جب دولہا اور دلہن اپنی زندگی کی بنیاد رکھتے ہیں- جن پر ان کی باقی کی زندگی کی خوشیاں depend کرتی ہیں- ہم یہاں کامیاب اور مسرور سہاگ رات گزارنے کے نو طریقے درج کر رہے ہیں-

 1 :کمرہ عروسی 

سہاگ رات کے کمرے کو نہایت خوبصورتی اور سلیقے سے سجایا جائے دیواروں پر خوبصورت پینٹنگز بہت رومانٹک لگتی ہیں- دروازوں اور کھڑکیوں پر خوبصورت اور شوخ رنگوں کے پردے لٹک رہے ہوں- بیڈ کا میٹرس سپرنگ والا اور آرام دہ ہو- اس پر اعلیٰ قسم کا موسم کے مطابق بستر لگا ہو- سائیڈ ٹیبل پر خوبصورت گلدان میں پھول لگی ہوں- بیڈ پر پھولوں کی پتیاں بکھیر دی جایں کمرے میں کوئی نہایت  نفیس قسم کی مہک موجود ہو- یعنی کمرے کی فضا ہر طرح سے بے حد رومانوی اور جذبات میں مستی پیدا کر دینے والی ہو- 

2 : کھانا 

رات کا کھانا دولہا دلہن ایک ہے ٹیبل پر کھایں وہا تیسرا کوئی موجود نہیں ہونا چاہیے- کھانا ایسا بلکل نہیں ہونا چاہیے جسے ہضم ہونے میں دیر لگے ورنہ بعد میں مشکل کا سامنا کرنا پر سکتا ہے- کھانا لذیذ اور پر تکلف ہونا چاہیے- دولہے کو چاہیے کہ بارے پیار و محبّت سے دلہن کو مختلف کھانے پیش کرے- اور دلچسپ باتوں کے ذریے دلہن کو بے تکلف کرنے کی کوشش کرے- 

3 : دل چسپی 

جب دولہا دلہن اپنے کمرے میں پوھنچ جایں تو دولہا کو چاہیے کے کبھی بھی جلد بازی سے کام نہ لے- تمام رات آپ ہی کے لیے ہے-اس کا پورا پورا فائدہ اٹھاییں-
دلہن کو فورا بستر پر مت لے جایں بلکہ اس کی طبیعت کے مطابق صبر اور تحمل سے کام لیں- اس کے شغل کے مطابق اس کا دل بہلانے کی کوشش کریں- آپ کو خود پر جبر کرنا پرے گا لیکن آپ کو اس کے بدلے نہایت ہے پر لطف اور جذبات سے بھرپور رومانوی سہاگ رات گزارنے کا موقع ملے گا- 

4 : غسل 

رات جب کافی گزر جائے اور ملاپ کا حقیقی وقت آ جائے تو دولہا کو چاہیے کے نیم گرم پانی سے غسل کر لے اور غسل کے بعد بعد جسم پر کوئی اچھی قسم کا branded  lotion  لگا لے اس سے جسم کی بدبو دور ہو جائے گی اور خوبصورت اور رومانٹک سی حرارت جسم میں سے نکلنے لگی گی جو کے دلہن کے جذبات کو ابھارنے میں کافی مدد کرے گی اور اس دوران میں دلہن کو لباس تبدیل کرنے کا موقع بھی مل جائے گا ہو سکتا ہے کہ وہ دولہا کے سامنے لباس نہ اتارے کیونکہ عام طور پر کنواری لڑکیاں دوسروں کے سامنے لباس اتارنے میں ہچکچاتی ہیں-

5 : sleeping suit 

غسل کے بعد نہایت نفیس اور خوبصورت قسم کا sleeping سوٹ  پہنیں- جس کی وجہ سے دلہن آپ کی طرف متوجہ ہو گی اور اسے زندگی میں پہلی بار کسی مرد سے ملاپ کرتے ہوۓ جھجھک محسوس نہیں ہو گی کیونکہ وہ فطری طور پر ہی آپ میں کشش محسوس کرے گی- باز لوگ بلکل برہنہ سونے کے عادی ہوتے ہیں جو کہ ایک بے ہودہ اور نہ مناسب حرکت ہے-

6 : تحفہ 

اگر آپ عقل مند اور سمجھ دار ہیں تو پہلے سے اپنی دلہن کے لیے کوئی خوبصورت سا تحفہ ضرور تیار رکھیں- کیونکہ یہ عورت کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ تحائف پا کر بہت ہی زیادہ خوشی محسوس کرتی ہے- اور خاص طور پر اس وقت جب یہ تحفہ اسے اس کے محبوب مرد کی طرف سے پیش کیا جائے- یہ ضروری نہیں ہے کہ تحفہ بہت زیادہ قیمتی ہی ہو لیکن نفیس اور خوبصورت ضرور ہونا چاہیے- اور بستر پر جانے سے پہلے فورا غیر متوقع طور پر اچانک پیش کر دینا چاہیے- اس سے عورت کے دل میں انتہائی خوشگوار تاثر پیدا ہو گا-

7 : صبر و تحمل 

یہ سب سے اھم نقطہ ہے جس پر آپ کی ساری زندگی depend کرتی ہے- صبر و تحمل سے کام لینا آپ کے لیے بہت ضروری ہے- دلہن کی طبیعت کا اندازہ لگانا چاہیے کہ کیا وہ محبّت کی فنکاری سے واقف ہے؟ کیا وہ جسمانی ملاپ کے لیے آسانی سے آمدہ ہو جائے گی؟ اگر ایسا ہے تو بہت بہتر ہے- لیکن اگر معاملہ مختلف ہے تو نہایت صبر سے کام لیں- اگر وہ جسمانی طور پر بیدار نہ ہو ( ملاپ کی خواھش نہ ہو) تو اس کی مرضی کے بغیر کوئی قدم اٹھانا یا زبردستی کرنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے- اور اس طریقے سے آپ اپنی سہاگ رات کی ساری دلکشی کو خراب کر لیں گے- بے صبری کا اظہار بعض اوقات دلہن کی ناراضگی کی وجہ بھی بن سکتا ہے- اس لیے بارے صبر اور تحمل سے کام لیتے ہوۓ فضول شرم کو دور کر کے اس کی اندرونی جنسی خواھش کو بیدار کرنے کی کوشش کریں آپ خود دیکھیں گے کہ کیسے وہ بہت جلد جوابی محبّت کا اظہار کرنا شروع کر دی گی-

8 : پیار و محبّت 

جنسی ملاپ سے پہلے کچھ وقت پیار و محبّت اور چھیڑ چھاڑ اکثر اوقات فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں- اصل سہاگ رات تو ہوتی ہی یہی ہے- فورا جنسی ملاپ کر لینے سے سہاگ رات کا لطف ہی ختم ہو جاتا ہے- جتنے لمبے وقت کے لیے آپ خوبصورت باتیں کریں گے یا ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کریں گے اتنا ہے سہاگ رات کا لطف اے گا- دلہن سے میٹھی میٹھی رازدارانہ باتیں کریں اس کی ہچکچاہٹ کو دور کریں اور محبّت کی آگ بھڑکا کر اسے جسمانی ملاپ کے لیے آمدہ کریں- یاد رکھیے اگر آپ ہمیشہ یہی طریقہ اختیار کریں گے تو ایک لمبے عرصے تک آپ کی ہر رات آپ کو سہاگ رات کا ہی لطف دے گی-

9 : پردہ بکارت 

اگر دلہن کا پردہ بکارت ( کنواری جھلی) صحیح سلامت ہے تو اس کا خاص خیال رکھیں اور بری نرمی اور احتیاط سے داخل کرنے کا عمل کریں- اگر آپ بلاوجہ کا زور اور جبر کریں گے تو آپ کی دلہن آپ سے بدظن ہو جائے گی- ویسے بھی یہ وحشت کی علامت ہے-  اگر پردہ بکارت نہیں بھی ہے تو بھی پیار اور نرمی کا ثبوت دیں- زبردستی کی زور آزمائی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے- 


to add me on facebook and have fun with me ;-)

No comments:

Post a Comment