پہلے اسے پڑھیے !!
پہلے میں اس بلوگ کو بنانے کا مقصد بیان کر دینا چاہتا ہوں. تا کہ آپ میں سے جو بھی اسے پڑھے وہ اسے کوئی سیکس ویب سائٹ نہ سمجھے. یہ کوئی سیکس ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ یہ اس لئے بنائی گئی ہے تاکہ آج کل کے عام نوجوان اور وہ لوگ جو کسی بھی قسم کے پوشیدہ امراض سے دو چار ہیں اور شرم کی وجہ سے کسی سے ذکر بھی نہیں کرتے اور اندر اندر کرھتے رهتے ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں- اس کی ایک بری وجہ سہی گائیڈ لائن نہ ملنا بھی ہے
کیونکہ ہمارے ہاں کچھ نام نہاد قسم کے حکیموں نے قبضہ کر رکھا ہے جن کا مقصد صرف عوام سے پسسے بٹورنا ہے-
کیا آپ یقین کر سکتے ہیں کہ ایسے کیسز بھی سامنے آے ہیں جن میں مریض نے سہی گائیڈ لائیں نہ ملنے کی وجہ سے خود کشی جیسے برے قدم بھی اٹھاے ہیں-
میرا آپ کو مشورہ ہے کہ بلکل مت گبھرایں اس ویب سائٹ کو پورا پڑھ لیں جو کہ روزانہ آپ کی سہولت کے لئے اپ ڈیٹ کی جاتی ہے-
اگر پھر بھی آپ کی تسلی نہ ہو تو کسی کو اعتماد میں لے کر اپنی پریشانی بیان کر دیں مجھے امید ہے کے آپ کو یہ ویب سائٹ پڑھنے کے بعد اس کی ضرورت پیش نہیں آے گی انشاللہ تعالیٰ !!
شرم و حیا اسلام میں بہت اھم مقام رکھتی ہے لکن اس کا یہ مطب ہر گز نہیں ہے کے آپ اپنی پریشانیوں کا ذکر صرف اس لئے نہ کریں کہ شرم و حیا آرھے آتی ہے-
کیا آپ جانتے ہیں کہ غیر ممالک میں پہلے سے ہی بارے ہونے والے بچوں کے لئے ان کی جنسی تعلیمات کا انتظام کر دیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں ایسا نہیں ہے ہمارے بچے اپنے والدین سے نہیں بلکہ اپنے قریبی دوستوں یا رشتہ داروں سے اپنی پریشانیوں کا ذکر کرتے ہیں آپ بہ خوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کے کوئی آپ کے بچے کو کیا سکھاے گا ؟
مجھے امید ہے کہ یہ بلوگ والدین بھی پڑھ رہے ہوں گے میرا آپ کو مشورہ ہے کہ اپنے بچوں کی جنسی تعلیمات کا خود انتظام کریں خود اپنے بچوں کو سکھاین آپ سے بہتر اپنے بچوں کو کوئی نہیں سمجھ سکتا نہ جانے کوئی آپ کے بچے کو اس بہانے کسی غلط راہ پر لگا دے اور بچہ یا بچی کا مستقبل تباہ ہو جائے خدارا ہوش مے آ جائیے!!!
یاد رہے کہ آپ اپنی پریشانیاں یا اپنے جنسی مسائل کے حل کے لئے مجھے میل بھی کر سکتے ہیں یا بلوگ پر مجھے جوائن کرنا زیادہ آسان رہے گا تا کہ آپ کو آپ کے مسائل کا فوری حل دستیاب ہو سکے-
اپنے گوگل ، یاہو یا ٹویٹر کے اکاونٹ سے ہمیں جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Book for girls click here
Book for married people click here
Book for married people click here
اپنے قیمتی مشوروں اور مسائل کے حل کے لیے کومنٹس ضرور دیں
شکریہ
No comments:
Post a Comment