lykoriya

سیلان الرحم - لیکوریا 

عورت کے پوشیدہ امراض میں سے سب سے پہلے نمبر پر لیکوریا ہے- بظاھر یہ ایک معمولی بیماری لگتی ہے لیکن یہ عورت کو اندر ہے اندر گھن کی تارہا کھوکھلا کر دیتی ہے- جیسے دیمک اندر ہے اندر لکڑی کو کھا جاتی ہے- اسی طرح لیکوریا بھی عورت کے حسن و جمال، صحت اور تندرستی کو تباہ کر دیتا ہے- 
اس مرض کی حالت میں عورت کی شرمگاہ سے ہلکے دودھیا رنگ کی پانی جیسی رطوبت خارج ہونے لگتی ہے یہ جریان ہی کی شکل ہے-

 علامات :
 کمر میں درد رہنے لگتا ہے- سستی طبیعت پر غالب آ جاتی ہے- اور عورت  کا مادہ منویہ(egss ) ضا یع ہونے کی وجہ سے 
رنگ پیلا پر جاتا ہے- اس کا اثر یہ ہوتا ہے کے کمزوری کی وجہ سے بچہ دانی بھی کمزور ہو جاتی ہے- اور حمل نہیں ٹھرتا بلکہ بعض اوقات تو بچہ ضایع بھی ہو جاتا ہے- شرمگاہ یعنی اندام نہانی میں سوزش اور خارش بھی شروع ہو جاتی ہے- بھوک بہت کم لگتی ہے- بدن ٹوٹتا رہتا ہے غذا ہضم نہی ہوتی- اگر بر وقت علاج نہ ہو تو تپدق بھی ہو جاتی ہے- 
یہ بیماری پیدائشی نہیں ہوتی بلکہ اگر لڑکی سن بلوغت سے پہلے جنسی لذّت کے لیے کسی قسم کے کوئی اقدامات کرے یا کسی کے ساتھ جسمانی تعلق رکھے تو یہ بیماری غیر ارادی طور پر لگ جاتی ہے- 

1 comment:

  1. Assalam-o-Alaikum
    Dear friend if you want to make your blog like a professional website then contact me. No-one will judge that this is blog or a professional site if you have not belief on me then visit my blog you will be surprised
    http://educatingworldwide.blogspot.com

    ReplyDelete