یہ ایک جنسی متعدی مرض sexual transmitted disease ہے دنیا میں تقریباً ہر سال 3 کروڑ افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں- مرد عورت دونو اس میں مبتلا ہو سکتے ہیں لیکن عورتوں کی تعداد مردوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے-
سوزاک ایک نننھے جرثومے سے پیدا ہوتا ہے جسے gunococcus کہتے ہیں- عام طور سے یہ مرض پندرہ سے پچیس سال کی عمر میں ہوتا ہے-
یہ نہیات خطرناک بیماری ہے اور اس صراط میں اور بھی خطرناک ہو جاتی ہے جب اس کے بارے میں معلومات نہ ہوں اور اس کا اچھے طریقے سے علاج نہ کروایا جائے- یقین کیجئے یہ بہت ہے خطرناک بیماری ہے انسان وقتی لذّت کے لئے کس قدر مہنگا سودا کرتا ہے کہ اسے احساس بھی نہیں ہوتا یہ مرض خاص طور پر بازاری عورتوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے- 80 فیصد اسی وجہ سے اس مرض میں مبتلا هوتے ہیں- سوزاک میں مبتلا افراد سے بوس و کنار کرنا بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے-
جہاں تک ممکن ہو سکے بازاری عورتوں سے بچے کیونکہ آپ کے پاس اس کی صحتیابی کا کوئی سرٹیفکٹ نہیں ہے اس لئے احتیاط ہی آپ کی دوست ہے-
باز ماہرین کے نزدیک جو ایک بار سوزاک میں مبتلا ہو جائے وہ کبھی پہلے جیسا تندرست نہیں ہو سکتا-
یہ سوزاک بیماری ہوتی کیا ہے؟ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہم اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ اور اس کی کیا علامات ہیں؟
ReplyDelete