Zina

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اسلام میں زنا حرام ہے اس کے ساتھ ساتھ میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کے زنا کرنے سے آپ وقتی لذّت تو حاصل کر سکتے ہیں لکن سکوں بلکل بھی نہیں حاصل کر سکتے زنا کرنے کے بعد انسان ایک الگ قسم کی ذہنی پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے- خود کو برا بھلا کہتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ زنا کا سبب بننے والی چیز کو قینچیوں سے کاٹ ڈالوں- زنا کے بعد انسان ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے اور کسی طور سکوں نہیں ملتا جب تک کے انسان سچی دل سے توبہ نہ کر لے- زنا کرنے کی آخرت میں تو سزایں ہیں ہی لیکن دنیا میں بھی اس کی بہت بری بری سزایں انسان کو مل جاتی ہیں- قانون تو ایک طرف رہا ہمارے قانون بہت سخت ہونے کے باوجود بھی یہاں بہت سے قحبہ خانے موجود ہیں اور بغیر کسی روک ٹوک کے اپنا مکروہ دھندہ جاری رکھے ہوۓ ہیں- 
ایڈز کی بیماری کی سب سے بڑی بلکہ بنیادی وجہ ہی زنا ہے- ایڈز سے سالانہ اموات کی شرح بہت بڑھ چکی ہے- سینکڑوں بلکہ ہزاروں مریض سالانہ ایڈز کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں-
اس کے علاوہ جریان، سوزاک ور جنسی بیماریاں الگ ہیں-
ہمارے کچھ نوجوان شوقین مزاج کے ہوتے ہیں اور شوق شوق میں (prostitute )  کو sucking وغیرہ کروانے سے بھی نہیں چوکتے لیکن یہ بیماریوں کا گھر ہے اس سے اگر penis پر دانت کی رگڑ لگ جائے تو penis کینسر کا بھی خطرہ بوہت بڑھ جاتا ہے- اور مستقل نہ ماردی ےسے نوجوانوں کا مقدر بن جاتی ہے- penis میں ریشہ اور سوزش ہو جاتی ہے-
یورپین ممالک میں تو دھندہ کرنے والی عورتوں کے پاس تو ان کے تندرست اور صحتمند ہونے کے باقائدہ لائسنس ہوتے ہیں لکن ہمارے ہاں جس قسم کے قحبہ خانے ہیں اور جس قسم کی غلاظت اور گندگی پائی جاتی ہے اس کا کوئی حساب ہی نہیں ہے- ہمارے ہاں کی بہت سی prostitutes  ایڈز کا شکار ہوتی ہیں اور اپنے گاہکوں کو بھی اس بیماری میں مبتلا کرتی پھرتی ہیں کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں ہے- سر عام بیماریاں بانٹنے کے باوجود بھی انہیں گاہکوں کی کوئی کمی نہیں ہوتی اس کی صرف ایک ہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں شعور ور جنسی تعلیمات کی کمی ہے ہمارے ہاں زنا کو اتنا برا نہیں سمجھا جاتا لکن جنسی تعلیم لینے اور جنسی موضوع پر بات کرنا انتہائی برا سمجھا جاتا ہے-
میری آپ نوجوانوں سے اپیل ہے جو بھی اس بلوگ کو پڑھیں دوسروں کو ضرور بتایں تا کے دوسرے بھی اس سے راہنمائی حاصل کر سکیں- 
جہاں تک ممکن ہو سکے زنا سے بچیں ورنہ یہ آپ کی دنیاں اور آخرت دونو برباد کر دی گا- 

No comments:

Post a Comment