میرے پاس بہت سے آیسے لوگ آے ہیں جنہیں یہ شکایات ہے کہ ان کا عضو تناسل (penis ) ٹیڑھا ہے اور اس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں- یا ان کے مطابق وہ شادی نہیں کرنا چاھتے کیونکہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کر پائیں گے- یہ ایک بلکل ہی غلط اور بیوقوفانہ سوچ ہے-
یہ صرف ان لوگوں کی طرف سے پھیلائی گئی غلط فہمیاں ہیں جو آپ کی لا علمی کا فائدہ اٹھا کر اور آپ کو بیوقوف بنا کر آپ سے پیسہ بٹورنا چاھتے ہیں- اس کا مردانگی سے کو تعلق نہیں ہے- یا عورت کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کے شوھر کا عضو کیسا ہے؟؟
لمبائی موٹائی چھوٹا بڑا ہونا اس کے لئے کوئی معانی نہیں رکھتا- باز وقت تو لمبا عضو عورت کے لئے تکلیف کا سبب بنتا ہے اور عورت آیسے مرد کو نہ پسند کرنے لگتی ہے- لہذہ آپ کو اس معاملے میں بلکل بھی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے آپ ایک بھرپور مرد ہیں بس اپنے ذھن کو کسی بھی قسم کے احساس کمتری میں مبتلا ہونے سے بچایں-
اگر پھر بھی کوئی مثلا ہو تو آپ ہمیں میل کر سکتے ہیں یا ہمارا پیج جوائن کر سکتے ہیں جو کے آپ کے لئے زیادہ آسان ہو گا ہماری ٹیم ہر وقت آپ کی راہنمائی کے لئے حاضر ہے-
No comments:
Post a Comment