رجا :
یہ مرض بھی بہت تکلیف دہ ہے- یہ مرض "حمل" ہونے کے مشابہ ہوتا ہے- اس میں پیٹ بڑھ جاتا ہے جیسے کے حمل ہوتا ہے-
علامات :
عورت کا پیٹ بڑھ جاتا ہے- اور اس میں حرکت بھی ہوتی ہے- اور درد زہ (بچہ پیدا ہوتے وقت کی تکلیف اور درد) بھی ہوتی ہے- لیکن بچہ پیدا ہونے کی بجایے جمے ھوتے خون کا ایک برا سا لوتھڑا پیٹ سے نکل آتا ہے- پیٹ میں ہوا بھرنے اور ہیز رک جانے سے یہ مرض ہوتا ہے-
یونی کا ڈھیلا ہو جانا :
اکثر یہ مرض عورتوں کو بچا پیدا ہونے کے بعد ہو جاتا ہے- بچہ ہونے کے بعد احتیات نہ کی جائے تو یونی ڈھیلی پر جاتی ہے-
جس سے شادی شدہ زندگی پر برا اثر پڑتا ہے-
No comments:
Post a Comment