خارش اندام نہانی :
یہ بری ہی موزی بیماری ہے اس سے ہر وقت بیچینی لگی رہتی ہے اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یہ عورت کی شرم گاہ کے اندرونی حصّے کی طرف ہوتی ہے- یہ کسی خاص وجہ سے تو نہیں ہوتی لکن اس کے لئے صفائی ستھرائی کا باقائدہ انتظام ہونا ضروری ہے-تا کے اس مرض کی تکلیف اور شرمندگی سے بچا جا سکے-
اس کا ایک حل یہ ہے کے ایک چوٹھے سے کپڑے کو کچے دودھ میں بھگو کر رومال کی تےہیں بنا کر فرج (اندام نہانی یا شرم گاہ کو فرج بھی کہتے ہیں) کے اندر رکھ لیں یہ عمل کچھ دن کرنے سے تکلیف دور ہو جائے گی اور شرمندگی کا سامنا بھی نہیں کرنا پرے گا-
No comments:
Post a Comment